دھماسہ بوٹی
FAGONIA ARABICA
دھماسہ بوٹی شنگرف
ہربل ایکس دواخانہ کے استعمالات اور نتائج
اس کا استعمال شنگرف دواخانہ پر 2001
سے کرایا جا رہا ہے . لیکن نیچے دی گئی معلومات فراہم کرنے میں بہت سے قابل حکماء
اور طبی کتابوں سے بھی مدد لی گئی ہے تاکہ عوام الناس کو مکمل معلومات و رہنمائی فرہم
کی جا سکے ۔
دھماسہ بوٹی
اس بوٹی کے استعمال سے کینسر آخری
سٹیج کا ختم ہو جاتا ہے . سات مریض شنگرف دواخانہ سے دوائی لی کر شفا
یاب ہو چکے ہیں ۔ ان میں دو چھاتی کے کینسر کی مریضہ تھیں جوکہ بلوچستان کے مختلف
علاقوں میں سے تھیں ۔
ایک مریض جگر کے کینسر میں مبتلاء تھا
جو کہ شفاء یاب ہو گیا –چار مریض معدہ کے کینسر میں مبتلا تھے جوکہ چھ ماہ کی دوا
سے مکمل شفاء یاب ہوئےہیں .دو مریض خون کے کینسر میں مبتلا دو ماہ علاج کرانے کے
بعد علاج کرنا چھوڑ گئے . ایک بلڈ کینسر کی مریضہ 3 ماہ زیر علاج رہنے کے بعد صحت
کی بہتر کے دوران فوت ہو گئیں ۔ جلد کے کئی مریض شفایاب ہو چکے ہیں ۔ دل
،جگر،معدہ،خون اور دیگر امراض کے بہت سارے مریض کامیاب شفاء حاصل کر چکے ہیں ،
مزید علاج معالجہ جاری ہے ۔ ہم اپے دواخانہ پر اس دو کو کافی عرصہ مفت فراہم کرتے
رہے ہیں ۔ اج کل مہنگائی کی وجہ سے ہم اس دوا کا ہدیہ صرف 200 روپے لے کر فراہم کر
رہے ہیں ۔ شنگرف ہربل ایکس پرائیویٹ لیمیٹڈ کی طرف سے آن لائن بھی اس کی فراہمی کی
جاتی ہے ۔ اس کے علاوہ شنگرف ہربل ایکس دواخانہ کہروڑ پکا پر اسے فراہم کیا جاتا
ہے ۔ اور بیت الشفاء خانیوال میں بھی اس دوائی کو عوام کے میسر کیا گیا ہے . جوجس
طرح لینا چاہیں لے سکتے ہیں . ہم دھماسہ کا ایکسٹریکٹ نکال کر اور اس کا نمک نکال
کر کیپسولز کی شکل میں فراہم کرتے ہیں
اس کے استعمال سے کینسر پورے
جس میں معدے، پھیپھڑے، جگر اور خون حتٰی کہ ہڈّیوں تک پھیل گیاہو توبھی
یہ کامیاب دوا ہے . اس کے سینکڑواں فوائد ہیں . میں تو یہ کہتا ہوں کہ اگر آپ کو
دھماسہ کے بارے میں علم نہیں ہے تو آپ کو دنیا میں کچھ بھی نہیں معلوم ... ۔
کچھ لوگ دھماسہ کو غلطی سےجَوَاں یاکنڈیری بوٹی سمجھتے ہیں کیوں کہ
دھماسہ بوٹی ان سے ملتی جلتی بوٹی ہے . لیکن حقیقت میں یہ علیحدہ پودہ
ہے۔
دھماسہ کے پودے میں تھوڑے تھوڑے فاصلے پر چار چار کانٹوں کا ایک سیٹ ہوتا ہے جس
میں ہر دو کانٹوں کے درمیان پتلا اور لمبوترا پتہ ہوتا ہے۔ یہ کانٹےتین بھی ہو
سکتے ہیں،
اورچار بھی۔ اس کی شاخیں بہت پتلی ہوتی ہیں،
اس لئے یہ براہ راست بڑھ نہیں سکتے ہیں اور ایک چھوٹی سی جھاڑی کی شکل اختیار کر
لیتے ہیں۔
یہ پودہ دنیا کے مختلف ممالک میں اسانی سے خود رو پیدا ہوتا ہے اور یہ پودا ریتلے
اور سنسان علاقوں اور قبرستانوں میں پیدا ہوتا ہے . پاکستان اور بھارت میں بھی
پایاجاتا ہے۔ یہ کینسر خاص طور پر خون ، معدہ اور جگر کے کینسر کے علاج کے طور عام
استعمال کیا جاتا ہے۔
اس کے پھولوں کا رنگ ہلکاجامنی ہے۔
پھول
جھڑنے کے بعد اس کےکانٹوں کے قریب دو صفر کی شکل کےچھوٹے بیج بڑی تعداد میں لگے
ہوتے ہیں۔
دھماسہ
کے فوائد
یہ سب سے بہترین مصفّی خون دوا
ہے اور خون کے گاڑھا پن کو ختم کر کے لوتھڑوں کو پگھلاکر خون کو پتلا کرتا ہے جس
کی وجہ سے دماغ کے امراض ، دل کے امراض ۔ فالج و دیگر امراض سے انسان
کو مکمل محفوظ رکھتی ہے
بچوں
میں خون کا نہ بننا یعنی تھیلی سیمیا یعنی
تھیلیسیمیا کا لاجواب علاج ہے . تین ماہ
میں خون لگوانا بند ہو جاتا ہے اور بچہ مکمل صحت مند اور توانا ہوجاتا ہے
.
اس کے پھول اور پتیوں سے
کینسر کی ہر قسم کا مکمل علاج ہے۔
گرمی کے اثر کو زائل کرنے اور ٹھنڈک کے اثرات کے لئے استعمال کیا جا سکتا
ہے۔
اس کے ذریعے
ہیپاٹائٹس کی تمام اقسام کا علاج ممکن ہے۔
جگر کو طاقت دے کر جگر کے
کینسر کا علاج کرتا ہے۔
دل اور دماغ کے امراض کو دور
کر کے ان کی صلاحیتوں میں بہتری لانے میں معاون ہے۔
جسمانی دردوں کے علاج میں مددگار ہے۔
الر جی کی بہت سی اقسام میں
مفید ہے .
کیل، مہاسے، چھائیاں اور دیگر جلدکے امراض سے چھٹکارہ دلاتا ہے۔
معدہ کو تقویت دیتا ہے اور بھوک بڑھاتا ہے۔
اس کے استعمال سے بے قراری ،گھبراہٹ، قے، پیاس اور جلن، وغیرہ جیسی علامات ختم ہو
جاتی ہیں
کمزور جسم کو مضبوط اور طاقت ور بناتا ہے اور موٹے افراد کے
وزن کو کنٹرول کرنے میں مدددیتا ہے۔
منہ اور مسوڑھوں کے امراض کے
لئے مفید ہے۔
بلڈ پریشر کو معمول پر لاتا
ہے۔
دمہ اور عمومی سانس لینے میں
دشواری میں مفید ہے
تمباکو نوشی کےنقصان دہ اثرات سے
بحالی میں مدد ملتی ہے۔
یہ گردن کے پٹھوں کے کھچاؤ میں کمی کے لئے مختلف حکماء کے زیر سایہ مریضوں کا
استعمال کرایا جاتا رہا ہےاور کامیاب مانا گیا ہے .
مردانہ سپرم کی تعدادمیں بہتری اور عورت کے تولیدی نظام کو معمول پر لانے
میں معاون ہے۔
لیکوریا سمیت عورتوں کےدیگر امراض کو کنٹرول کرتی ہے۔
اٹھرا
کا کامیاب علاج ہے،
جب کہ ایلوپیتھی میں یہ لاعلاج مرض ہے۔یہ خواتین کی ایسی
بیماری ہے کہ جس میں جسم پر نیلے یا سیاہ دھبےطاہر ہوتے ہیں۔ اسی وجہ سے ہی اسقاط
حمل ہو جاتا ہے، مردہ بچے پیدا ہوتے ہیں یا پیدا ہونے کہ بعد نیلے کالے ہو کر مر
جاتے ہیں۔ کچھ خواتین میں صرف لڑکیاں تو بچ جاتی ہیں لیکن لڑکے زندہ نہیں رہتے۔ اس
کے علاوہ کچھ خواتین میں اٹھرا کی وجہ سے معدہ اور جگر کی خرابی کی وجہ سے وہ
کمزور ہو جاتی ہیں۔ ایسی خواتین حمل کی تکالیف برداشت نہیں کر سکتیں جس کی وجہ سے
اسقاط حمل ہو جاتا ہے۔
اس کے استعمال سے ذہنی دباؤکو کم کرنے میں مدد ملتی ہے
اور فوائد کی فہرست طویل ہوتی
جاتی ہے۔
استعمال کرنے کا طریقہ
کینسر، تھیلیسیمیا، ہیپاٹائٹس،
وغیرہ جیسے مہلک امراض سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لئے دھماسہ کے پھول، پتے اوربیج
اکٹھے کرلیں۔ اسے نیم گرم پانی سے دھونے کے بعد ہوادار سایہ میں خشک کر لیں۔
مکمل طور پر خشک ہے کے بعد اسے
پیس کر پاؤڈر بنا لیں۔
صبح دوپہر شام اس پاؤڈر کے ایک
چھوٹے چمچ کو بچے کی خوراک میں شامل کرکے کھلائیں۔
بڑوں کے لئے اسی پاؤڈر کا ایک چھوٹا یا بڑا چمچ (عمر اور جسم کے وزن کے
مطابق) بڑے کیپسولز میں بھر کے یا کسی خوراک میں ملا کر صبح دوپہر شام پانی کے
ہمرا کھلائیں۔
دھماسہ کے تازہ پتے، پھول اور
بیج سب کو پانی میں گھوٹا لگا کر ایک کپ یا گلاس دن میں تین بار کھانے کے فوری بعد
نوش فرمائیں۔ پندرہ سے تیس دن تک بیماری سے شفا ہوگی۔ البتہ مکمل صحت کے لئے سال
بھر بھی مسلسل استعمال کیاجاسکتا ہے
مختلف زبانوں میں نام
فیگونیا اور فیگونیا
ارے بیکا کہتے ہیں . انگریزی میں اسے
ہندی و بنگلہ میں ورالبھا ،گجراتی میں دھماسو ، سنسکرت
میں جواسا ،بنگالی میں کمل ، سندھی میں ڈاما ہو۔
ماہیت۔
اس کے پودے پھیکے سبزی مائل بہت سی شاخوں والے لگ بھک
ایک سے ڈھائی فٹ اونچے پتے سناکے پتوں کی طرح سالم اور جن میں دھاریوں والے ایک سے
ڈیڈھ انچ لمبے کانٹے ہوتے ہیں . پھول سردیوں میں ہلکے رنگ کے سرخ ہوتے ہیں ۔پھل
پانچ خانوں والے ان کے اوپر ایک تیز کانٹا ہوتاہے۔اس کی جڑ بہت دور تک پھیلتی ہے
دہماسہ دراصل مضرش کانٹے والی بوٹی جوانسہ کے مشابہ ہوتی ہے۔اس لیے اسے جوانسہ
صحرائی بھی کہاجاتاہے۔
مقام پیدائش۔
یہ افغانستان خراسان عرب بھارت میں پنجاب اوریوپی کے
میدانی علاقوں خصوصاًدریاؤں کے کنارے ریتلی زمین میں پیدا ہوتاہے۔
مزاج۔
سرد خشک درجہ اول۔
افعال۔
رادع ،مفتح جالی ملین ،مسکن اوجاع ملطف مخرج بلغم محلل
مجفف مسکن خون و صفراء ۔
استعمال۔
ملطف و مخرج بلغم ہونے کی وجہ سے اصل السوس کے ساتھ اس
کو جوشاندہ شہد یا چینی ملا کر پلانا بلغم کو پتلا کرکے خارج کرتاہے۔جس کی وجہ سے
بلغمی کھانسی اور دمہ کو فائدہ ہوتاہے۔دھتورہ کے پتوں کے ساتھ ملاکر چلم میں
پینابلغم کوقابل اخراج بناکر دمہ میں مفیدہے۔محلل و مسکن ہونے کی وجہ سے بواسیری مسوں
کو اس کے جوشاندہ سے دھونا یا باریک پیس کر ضماد کرنے سے بواسیری سوجن اور خون بند
ہوجاتاہے۔ملین ہونے کی وجہ سے دست آور اور قبض کشاہے۔
دہماسہ ایک تولہ کے قریب پیس چھان کر پینا بواسیر کے خون
کے علاوہ پھوڑے پھنسیوں کو دورکرنے کیلئے مفیدہے۔
مجفف ہونے کی وجہ سے اس کا عصارہ جالا پھولا اور دھند کے
لئے بطور کحل مفید ہے۔اس کے پتے عرق لیموں میں پیس لگانے سے بال سیاہ ہوجاتے ہیں ۔
مقدارخوراک۔
تین سے پانچ گرام ،پتوں کا رس دوتولہ ۔
جوشاندہ ڈھائی تولہ سے تین تولہ ۔
5-10 دھماسا بوٹی کے پتے پیسنے کے بعد، کھانے کے
فوراً بعد دو ہفتوں تک دن میں دو بار استعمال کریں۔
آپ اس کی
شاخوں کے سبز حصے بشمول کانٹے، پتے، لکڑی، پھول اور پھل کو پانی میں پیس کر ملا کر
کھا سکتے ہیں۔ کھانے کے بعد دن میں دو بار ایک کپ یا آدھا نیم فلٹر شدہ جوس پینا
کافی ہے۔
آپ اس کی
ہری شاخوں یا پتوں کو بھی پیس کر گاڑھا پیسٹ بنا سکتے ہیں، پھر انہیں چنے کے سائز
کی گولیوں کی شکل دے سکتے ہیں۔ دو گولیاں ناشتہ یا رات کے کھانے کے ساتھ کھائیں۔
اگر سبز
شکل میں دستیاب نہیں ہے تو، آپ اسے بازارسے
پنسار کی دکان سے خرید سکتے ہیں۔
ان سب کو ایک ساتھ پیس لیں اور بڑے سائز کے کیپسول پاؤڈر سے بھر لیں۔ کھانے کے
فوراً بعد دن میں دو بار 1-2 کیپسول لیں۔
دھماسہ بوٹی کے فوائد
دھماسہ
بوٹی کے درحقیقت پھول اور پتے علاج کی نیت سے استعمال کیۓ جاتے ہیں ۔ عام طور پر پنسار سے یہ آسانی سے
دستیاب ہوتے ہیں ۔ یہ ایک سستا طریقہ علاج ہے جو کہ بہت شدید اور خطرناک بیماریوں
کے علاج میں استعمال کیا جاتا ہے اس پودے کو جڑ سمیت نکال کر سکھا لیا جاتا ہے اور
اس کے سفوف کو علاج کے لیۓ
استعمال کیا جاتا ہے
ہیپاٹائٹس کا علاج
دھماسہ
بوٹی کے حوالے سے سائنسی طور
پر زیادہ تحقیقات موجود نہیں ہیں مگر طب یونانی
کےحکما اس کے فائدوں کو مانتے ہیں اور ہیپاٹائٹس کے علاج کے لئے اس کا استعمال
اپنے مریضوں کو کچھ اس طرح سے کرواتے ہیں
اس
کے لئے دھماسہ کی ہری شاخ کو لے لیں جس میں پتے پھول اور پھل لگا ہو اس کو نمکین
پانی میں رات بھر بھگو دیں اس کے بعد اس
آمیزے کو اچھی طرح پیس لیں اور صبح شام ایک ایک چمچ کر کے کھانے کےبعد پلائيں چند
مہینوں میں جگر کے افعال میں بہتری آئے گی مکمل علاج کے لئےایک سال تک پلائيں
کینسر کا علاج
جسم
میں کسی بھی جگہ کینسر کی موجودگی زندگی کے لئے خطرناک ہو سکتی ہے یونانی حکما اس
دھماسہ بوٹی کو کینسر کے علاج کے لئے اکسیر قرار دیتے ہیں اور اس طریقہ کار کے
مطابق اس کا استعمال کرواتے ہیں
کینسر
کے علاج کے لئے ایک طریقہ تو وہی ہے جو اوپر بتایا گیا ہے اس کا آمیزہ بنا کر صبح
شام کھانے کے بعد پلائيں یا پھر صبح شام خالی پیٹ اس کا قہوہ بنا کر ایک ایک پیالی
پلائيں اس کے علاوہ دھماسہ بوٹی کا سفوف کیپسول میں بھر کر ہر کھانے کے بعد دو
کیپسول لیں
اس
کے ساتھ ساتھ اس کے سفوف کو شہد کے ساتھ ملا کر چنے کے برابر گولیاں بنا کر پانی
کے ساتھ دو دو گولیاں ہر کھانے کے بعد نگلی جا سکتی ہیں
دھماسہ
بوٹی کے فوائد کے حوالے سے جاننے سے قبل یہ جاننا ضروری ہے کہ دھماسہ بوٹی سے کیا
مراد ہے ۔ دھماسہ بوٹی جس کو سچی بوٹی بھی کہا جاتا ہے یہ پاکستان کے صحرائی
علاقوں میں پایا جانے والا ایک پودا ہے ۔ جو جڑی بوٹیوں کی شکل میں اگتا ہے ۔ اس
پودے کی شاخوں پر چار چار کانٹوں کا ایک سیٹ ہوتا ہے جن کے درمیان ایک پتلا اور
لمبوترا پتہ لگا ہوتا ہے اس کے پھولوں کا رنگ جامنی ہوتا ہے اور کانٹوں کے درمیان
گول گول سے بیچ ہوتے ہیں . جاتے ہیں
مزید معلومات کے لئے وٹس ایپ پر رابطہ کریں ۔
یا دواخانہ شنگرف ہربل ایکس کہروڑ پکا
اور بیت الشفاء خانیوال تشریف لائیں .
حکیم
غلا م یٰاسین ارائیں فاضل الطب والجراحت
نیشنل
کونسل فار طب وفاقی وزارت صحت پاکستان
00923416183445 - 00923137330190

1 Comments
کمال کی چیز ہے
ReplyDeleteThanks for Visit