شناختی کارڈ میں موجودہ پتہ کی تبدیلی
انتہائی آسان، انتہائی باسہولت
نادرا نے موجودہ پتہ تبدیلی کی درخواست پر کارروائی کو بنایا انتہائی آسان
قریبی نادرا رجسٹریشن سنٹر تشریف لائیں (لوکیشن گائیڈ نادرا کی رہبر موبائل ایپ سے حاصل کریں)
یا
پاک آئی ڈی موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کریں اور بھرپور سہولت سے فائدہ اٹھائیں
رہائش کا ثبوت مثلاً کرایہ نامہ، اسی پتہ پر اپنے یا خاندان کے کسی فرد کے نام پر یوٹیلٹی بل، یا اسی پتہ پر خاندان کے کسی فرد کا شناختی کارڈ ہمراہ لائیں اور موجودہ پتہ درست کرائیں
مزید معلومات یا معاونت کے لئے :
نادرا ہیلپ لائن:
051111786100
موبائل صارفین کے لئے:
1777
نادرا ویب سائٹ:
http://nadra.gov.pk

1 Comments
good
ReplyDeleteThanks for Visit